ویڈیو | بین الاقوامی مقابلوں میں «حسن خانچی» کی عمدہ منقبت خوانی

IQNA

ویڈیو | بین الاقوامی مقابلوں میں «حسن خانچی» کی عمدہ منقبت خوانی

ایرانی قاری اور سوز خواں حسن خانچی، نے بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں حضرت محمد (ص) کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
ویڈیو کا کوڈ